Society | HTMedia | إعلاميات حزب التحرير

Society is like gravity. It pulls us towards it, through our businesses, careers, spouses, children, neighborhoods and communities. We will fall, and fall hard, unless we pull ourselves up by the Rope of Allah ﷻ. Let our homes be modelled upon Dar ul A...

society

إعجابات: 0 (0%)
نشر بواسطة: OsAdmin | التاريخ: 01/17/2023 | المشاهدات: 0

Society is like gravity. It pulls us towards it, through our businesses, careers, spouses, children, neighborhoods and communities. We will fall, and fall hard, unless we pull ourselves up by the Rope of Allah ﷻ. Let our homes be modelled upon Dar ul Arqam, the incubator of the Companions (ra) of the Prophet ﷺ. Let our public stance to society be that of the Prophet ﷺ, boldly calling to the Truth, whilst clearly denouncing the evil. The Prophetic Sunnah is the only way to earn the Nasr (victory) of Allah ﷻ. May we all see the return of the Khilafah (Caliphate) on the Method of Prophethhood soon.

معاشرہ کششِ ثقل کی طرح ہے۔ یہ ہمیں ہمارے معاشی مستقبل، ازواج، بچوں، پاس پڑوس اور برادری کے چکر میں پھنسا کر اپنی طرف کھینچتا ہے۔ ہم اپنا مقام کھو دیں گے بلکہ بہت بری طرح کھوئیں گے، جب تک کہ ہم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر اپنے آپ کو اس چنگل سے باہر نہ نکالیں۔ ہمارے گھر دارالارقم کا نمونہ ہونے چاہییں، جوکہ اللہ کے رسول محمد ﷺ کے صحابہؓ کے لیے ماں کی گود کی طرح تربیت کا محفوظ مقام تھا۔ معاشرے کے لیے ہمارا موقف وہی بنتا ہے جو رسول اللہ ﷺ کا تھا، دلیری کے ساتھ حق کی طرف بلانا اور کُھلم کُھلا برائی کی مذمت کرنا۔ سُنتِ رسول ﷺ وہ واحد راستہ ہے جس سے ہمیں اللہ ﷻ کی نصرت حاصل ہو گی۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ ہمیں جلد ہی خلافتہ علٰی منہاج النبوہ کا قیام دیکھنا نصیب کرے۔

#Time4Khilafah


الفئات:
» الولايات والمناطق
» الولايات والمناطق » باكستان

قنوات:
الولايات والمناطق

العلامات: society |