Since the Fall of Our Khilafah on 28 Rajab 1342 | HTMedia | إعلاميات حزب التحرير

Since the Fall of Our Khilafah on 28 Rajab 1342, what has the UmmahSeen of Good and what has it Suffered of Calamities?!رجب 1342 ہجری کو خلافت کے خاتمے بعد، کیا امت نے خیر کا مشاہدہ کیا یاصرف مصائب ہی اس پر پہاڑ کی طرح ٹوٹے !#Khilafah4PakistanThe Khila...

since, the, fall, of, our, khilafah, on, 28, rajab, 1342

Since the Fall of Our Khilafah on 28 Rajab 1342

إعجابات: 0 (0%)
نشر بواسطة: techtn | التاريخ: 04/28/2019 | المشاهدات: 0

Since the Fall of Our Khilafah on 28 Rajab 1342, what has the Ummah
Seen of Good and what has it Suffered of Calamities?!
رجب 1342 ہجری کو خلافت کے خاتمے بعد، کیا امت نے خیر کا مشاہدہ کیا یا
صرف مصائب ہی اس پر پہاڑ کی طرح ٹوٹے !
#Khilafah4Pakistan

The Khilafah, which once provided sanctuary for those who were
persecuted because of their beliefs, is no more and so the Muslims
themselves are fleeing from their war torn lands, risking suffocation
and drowning.
وہ خلافت جو ہر اس شخص اور قوم کے لیے پناہ گاہ ہوتی تھی جسے دنیا کے
کسی بھی دوسرے علاقے میں اس کے عقیدے کی وجہ سے ظلم کا نشانہ بنایا جاتا،
اب نہیں رہی اور خود مسلمان اپنے ہی جنگ زدہ علاقوں سے ہجرت کرنے پر
مجبور ہیں اور دوران سفر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ۔
The Khilafah, which was the leading state in the world for over a
thousand years, with its armies opening new lands to Islam, is no more
and so the Muslims find themselves defenseless before aggressing
enemies.
ریاست خلافت، جو کہ ایک ہزار سال تک ایک عالمی طاقت رہی ، جس کی افواج
اسلام کے نفاذ کے لیے نئے نئے علاقے فتح کرتی تھیں، ختم ہوگئی اور پھر
مسلمانوں نے خود کو اپنے دشمنوں کے سامنے بے یارو مددگار پایا۔
The Khilafah, whose economy was a shining example for the entire
world, is no more and so the Muslims now have their backs broken by
hardship, even though the lion’s share of the world’s resources is
found under their very feet.
خلافت وہ ریاست تھی جس کی معیشت پوری دنیا کے لیے ایک روشن مثال تھی اور
پھر اس کے خاتمے کے بعد غربت اور افلاس نے مسلمانوں کی کمر توڑ ڈالی
جبکہ دنیا کے عظیم قدرتی وسائل کا بڑا حصہ مسلمانوں کے علاقوں میں موجود
ہے۔
The Khilafah, whose universities were the favored destination in the
world for the princes and princesses of Europe, is no more and so our
youth clamber over each other to reach the West for a decent
education.
خلافت وہ ریاست تھی جس کی یونیورسٹیاں یورپ کے شہزادوں اور شہزادیوں کی
سب سے پہلی ترجیح ہوتی تھیں۔ لیکن پھر وہ خلافت ختم ہوگئی اور ہمارے
نوجوان معیاری تعلیم کے لیے مغرب کا سفر کرنے لگے۔
It is the order of RasulAllah (saaw) that the Muslims give Bay’ah
(Pledge of Allegiance) to a single Khaleefah in every era, who would
rule them by the Book of Allah (swt) and the Sunnah of RasulAllah
(saaw).
رسول اللہ ﷺ کا یہ حکم ہے کہ مسلمان ہر دور میں خلیفہ کوبیعت دیں جو ان
پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی کتاب اور رسول اللہ ﷺ کی سنت کے مطابق
حکمرانی کرے۔
RasulAllah (saaw) said, کانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ تَسُوسُهُمْ
الْأَنْبِيَاءُ كُلَّمَا هَلَكَ نَبِيٌّ خَلَفَهُ نَبِيٌّ وَإِنَّهُ لَا
نَبِيَّ بَعْدِي وَسَيَكُونُ خُلَفَاءُ فَيَكْثُرُونَ قَالُوا فَمَا
تَأْمُرُنَا قَالَ فُوا بِبَيْعَةِ الْأَوَّلِ فَالْأَوَّلِ أَعْطُوهُمْ
حَقَّهُمْ فَإِنَّ اللَّهَ سَائِلُهُمْ عَمَّا اسْتَرْعَاهُمْ “The
affairs of Bani Isra’eel were looked after by the Prophets. After a
Prophet died, he was succeeded by another Prophet. There is no Prophet
after me, but there will be Khulaf’aa. They asked, “What do you order
us to do?” He replied, “Give them bay’ah one after another, for Allah
will ask them about what He entrusted them with.” (Bukhari).
رسول اللہ ﷺنے فرمایا،"بنی اسرائیل کی سیاست انبیاء کرتے تھے ۔جب کوئی
نبی وفات پاتا تو دوسرا نبی اس کی جگہ لے لیتا'جبکہ میرے بعد کوئی نبی
نہیں ہے' بلکہ بڑی کثرت سے خلفاء ہوں گے۔صحابہ نے پوچھا: آپ ﷺ ہمیں کیا
حکم دیتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ''تم ایک کے بعد دوسرے کی بیعت کو
پوراکرو اور انہیں ان کا حق اداکرو۔کیونکہ اللہ تعالیٰ ان سے ان کی رعایا
کے بارے میں پوچھے گا' جو اُس نے انہیں دی"
#Khilafah4Pakistan
Please share


الفئات:
» الولايات والمناطق » باكستان

قنوات:
الولايات والمناطق

العلامات: since | the | fall | of | our | khilafah | on | 28 | rajab | 1342 |