Pakistan's rulers abandon Occupied Kashmir | HTMedia | إعلاميات حزب التحرير | موبايل

باجوہ ۔عمران حکومت 14 اگست کے دن کو کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ یومِ 'یکجہتی' کے طور پر منا رہی ہےجبکہ اس بزدل حکومت اور کشمیر کے بہادر مسلمانوں کی فطرت بالکل مختلف اور متضاد ہےآج ہندو بے دھڑک کشمیر اور دیگر بھارتی علاقوں میں مسلمانوں پر ظلم کر رہا ہے،... [موبايل]

موبايل, pakinstan, india, khashmir, war, muslim

Pakistan's rulers abandon Occupied Kashmir

إعجابات: 0 (0%)
نشر بواسطة: techtn
التاريخ: 10/04/2019 | المشاهدات: 0

باجوہ ۔عمران حکومت 14 اگست کے دن کو کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ یومِ 'یکجہتی' کے طور پر منا رہی ہےجبکہ اس بزدل حکومت اور کشمیر کے بہادر مسلمانوں کی فطرت بالکل مختلف اور متضاد ہے
آج ہندو بے دھڑک کشمیر اور دیگر بھارتی علاقوں میں مسلمانوں پر ظلم کر رہا ہے، کشمیر کے مسلمانوں کی جائز جدوجہد کو کچلنے کے لیے گولہ بارود کا استعمال کرتا ہے، کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی راہ ہموار کر رہا ہے
چاہئے تو یہ تھا کہ پاکستان کے حکمران ہندوریاست کے حالیہ اقدام کے جواب میں پاکستان کی بہادر افواج کے شیروں کو حرکت میں لاتے تاکہ وہ پاکستان کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہو کر کشمیر کو ہندو جبر سے نجات دلاتے اور فتح کا نعرہ بلند کرتے
کشمیر کے مسلمان پاکستان کی افواج کو پکار رہے ہیں کہ وہ لائن آف کنٹرول کو بے معنی بناتے ہوئے آگے بڑھیں جبکہ پاکستان کے حکمرانوں نے اپنے فوجی جوانوں کو بیرکوں میں بند کر رکھا ہے اور کشمیری مسلمانوں کی مادی مدد سے صاف انکار کر دیا ہے
اے مسلمانانِ پاکستان!
کشمیر سلطان محمد فاتح اور صلاح الدین ایوبی جیسے لیڈر کے ذریعے آزاد ہوگا جنہوں نے بڑے دشمن اور پے درپے کوششوں کی ناکامی کے باوجود اللہ پر بھروسہ کیا، بھرپور تیاری کی اور بالآخر فتح حاصل کی۔
کشمیر کا مسئلہ اس خلافت علیٰ منہاج نبوہ کے قیام سے ہی حل ہوگا جس کا خلیفہ نہ صرف پاکستان کی افواج کو کشمیر کے مسلمانوں کی مددو نجات کے لیے حرکت میں لائے گا بلکہ اس مقصد کے لیے پوری امتِ مسلمہ کی افواج کو اکٹھا کرے گا۔
=====
The Bajwa-Imran Regime Celebrates 14th August Independence Day in “Solidarity” with the Noble Muslims of Occupied Kashmir, Even though their Brave Character is Poles Apart from that of the Cowardly Regime
Today, Hindus are oppressing Muslims in Kashmir and other Indian areas, using live ammunition to crush the legitimate struggle of Muslims in Kashmir, changing ground realities, so that the Muslim majority in Kashmir becomes a minority.
In response to the recent Hindu aggression, Pakistan’s rulers should have mobilized the lions of the armed forces of Pakistan so that they stand with the Muslims of Pakistan on Independence Day to rid Kashmir of Hindu oppression, raising Takbeers signaling victory.
The Muslims of Kashmir are calling upon Pakistan’s armed forces to mobilize in their support, by ignoring the Line of Control, whilst Pakistan’s spineless rulers have bound them with chains of “restraint” and choked all material support for the Muslims of Kashmir.
O Muslims of Pakistan!
Kashmir will be liberated by military commanders like Sultan Mohammad Fateh and Salahuddin Ayubi, who despite facing formidable enemies, depended on Allah (swt), made strong preparations and eventually prevailed in glorious victory.
The issue of Kashmir will be resolved decisively only by the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, which will not only mobilize the forces of Pakistan to rescue the Muslims of Kashmir, but mobilize the entire Muslim Ummah for this noble purpose.

https://youtu.be/CT7zph3gEKI


الفئات:
» الولايات والمناطق » باكستان

قنوات:
الولايات والمناطق

العلامات: pakinstan | india | khashmir | war | muslim |